turky-urdu-logo

فٹ بال:کریسٹانو رونالڈو دنیا کے دوسرے بہترین گولر قرار

کریسٹانو رونالڈو  دنیا کے دوسرے  سب سے زیادہ  گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

کریسٹانو رونالڈو  نے اپنے فٹ بال کرئیر میں اب تک 758 گول  کیے ہیں۔

 سیزک آسٹرین   اپنے فٹ بال کر ئیر کے دوران 805  گول بنا کر   پہلے نمبر پر ہیں۔

Read Previous

جرمنی میں اسلام دشمنی بڑھتی جا رہی ہے، ترکش مسلم ایسوسی ایشن

Read Next

2020: ترکی میں 17 نئے اور بڑے اسپتالوں افتتاح ہوا

Leave a Reply