پاکستان نے آذربائیجان کے حالیہ آزاد کیے گئے علاقوں میں فوجی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے امدادی سامان بھجوایا۔
پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے پاکستان کی حکومت اور فوج کا شکریہ ادا کیا ۔
امدادی سامان بعذریعہ فوجی کارگو طیارہ آذربائیجان کے دارلحکومت باکو پہنچایا جائے گا۔
Tags: پاکستان اورآزربائیجان