فٹ بال کلب ریل مادرید کے ڈیفینڈر نیکو فرنینڈز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
فٹ بال کلب ریل مادرید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈیفینڈر نیکو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کلب کا مزید کہنا تھا کہ سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے نیکو قرنطین میں ہیں۔
Tags: ریل مادرید فٹ بال