پی ایس ایل 6 کے لاہور میں شیڈول میچز کو کراچی منتقل کرنے کا امکان نظر آرہا ہے۔
لاہور میں 10 مارچ سے شیڈول پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر تمام اسٹیک ہو لڈرز مشاورت کر رہے ہیں۔
یہ اقدام کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کو روکنے کے باعث کیا جا رہا ہے۔