پی ایس ایل 6 کے اب تک کئی میچز کھیلے جاچکے ہیں۔
پی ایس ایل 6 کے تمام میچز کی خاص بات یہ بھی ہے کہ ان سارے میچز میں ٹاس جیتنے والی ٹیم نے میچ بھی جیتا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے ہر کیپٹن کی یہی کوشش رہی ہے کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرئے۔