پی ایس ایل کے اب تک کے میچوں کے مطابق پشاور زلمی لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن بنانے میں کامیاب ہے۔
پی ایس ایل میں لاہور قلندر 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
کراچی کنگز تیسرے نمبر پر موجو ہے۔
اسلام آباد یو نائیٹڈ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔
پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطان پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔
کوئٹہ گلیدیٹرز نے اب تک پی ایس ایل میں کوئی میچ نہیں جیتا جس کے باعث وہ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔
Tags: اسلامآباد یونائٹد پشاور زلمی پی ایس ایل6 کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈیٹرز لاہور قلندرز ملطان سلطان نتائج