![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/03/5.png)
پی ایس ایل 6 صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ دلوں کو جوڑنے کی بھی لیگ ہے۔
پشاور زلمی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک خوبصورت تصویر منظر عام پر آئی جو محبت کی الگ کہانی سنا رہی ہے۔
تصویر میں ساوتھ افریقن مسلمان کھلاڑی، پاکستانی سکھ اور مغربی ہندوستانی عیسائی کھلاڑی ایک ساتھ ایک ٹیم کی حیثیت سے بیٹھے ہیں۔
یہ تصویر پی ایس ایل کی اصل خوبصورتی کو سامنے لاتی ہے جہاں سب ایک ہی میدان میں اکھٹے ہوکر لیگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
پی ایس ایل 6 میں پشاور زملی کی ٹیم اس وقت پہلے نمبر پر موجود ہے۔
Tags: اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی پی ایس ایل 6 دل کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈیٹرز لاہور قلندرز ملتان سلطان