turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6 :اسلام آباد یونائیٹد سے کراچی کنگز کو شکست کا سامنا

پی ایس ایل 6  کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 6 کا چھٹا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

کرچی کنگز نے اسلام آباد  یونائیٹد کو 197 رنز کا ہدف دیا  تھا۔

Read Previous

پی ایس ایل: اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے ساتھ میچز کی اجازت دے دی گئی

Read Next

قطر کا غزہ میں پاور پلانٹ کے قیام کے لیے 60 ملین عطیہ کرنے کا اعلان

Leave a Reply