turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6: کورونا وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا

پی ایس ایل 6 پر کورونا وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا۔

پی ایس ایل 6 کا بائیو سیکیور ببل ان سیکیور بن گیا۔

کھلاڑیوں میں کورونا وائرس  ٹیسٹ    مثبت آنے کی وجہ  پاکستان کرکٹ بورڈ کو کی کمزور حکمت عملی کو ٹہرایا جا رہا ہے۔

کرکٹرز کی فیملیز کو بنا قر نطین  کے بغیر میچ میں شامل ہونے کی اجازت دینا باقیوں کی صحت کے لیے نقصان دئے  ثابت ہوا۔

اسکے علاوہ ہوٹل میں پارٹیوں کا سلسلہ جاری رہا ہے  اور باہر سے کھانے  بھی منگوائے گئے ہیں۔

پی ایس ایل 6 کی تقریبات میں  کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات پر خاص عمل کرنے کی ضرورت ہے  ۔

Read Previous

سعودی ولی عہد کے زیر سرپرستی چلنے والے رائل گارڈز پر پابندی کا امریکی مطالبہ

Read Next

امریکہ کے لئے اخلاقیات اہمیت نہیں رکھتیں، سفارتکاری زیادہ اہم ہے، صدر جو بائیڈن

Leave a Reply