صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ثقافتی کھیلوں کو فروغ دینا ترکی کی اولین ترجیح ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی ترک کھیلوں کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ہم تب تک ترقی نہیں کر سکتے جب تک ہماری نوجوان نسل اپنی ثقافت سے روشناس نہ ہو۔
Tags: صدر رجب طیب ایردوان کھیل