
ترکی کا 21 واں بین الاقوامی ترکش فلم فیسٹیول 20 جون 2021 کو شروع ہوگا۔
بین الاقوامی ترکش فلم فیسٹیول جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منعقد ہوگا۔
فیسٹیول میں حصہ لینے والے اپنی شارٹ اور دستاویزی فلموں کو 15 جنوری سے 15 فروری تک جمع کروا سکیں گے۔
یکم مارچ سے 15 مارچ تک ان فلموں کا جائزہ ترکش اور جرمنی کی جیوری کرئے گی۔
کورونا وائرس کے باعث 2020 کے ایوارڈز کو ملتوی کر دیا گیا تھا جو اب 22 جون 2021 کو ہونے والی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو دیے جائیں گے۔
2021 فیسٹیول کے ایوارڈز 25 جون کو ہونے والے تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو دیے جائیں گے۔
فرینک فرٹ ترکش فلم فیسٹیول کی شروات 2004 میں ہوئی تھی۔