turky-urdu-logo

فٹ بال:میسوت اوزیل بہترین کھلاڑی قرار

ترک فٹ بال کلب فینز باحس کے کھلاڑی  میسوت اوزیل ٹیم کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔

میسوت اوزیل کا  تعلق  انگلش فٹ بال کلب ارسینل سے ہے۔

میسوت اوزیل اپنی بہترین کارگردگی سے شائیقین کی  توجہ کا باعث ہیں۔

اوزیل 15 اکتوبر 1988 میں پیدا ہوئے۔

Read Previous

ترک ائیر لائن نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

Read Next

مدینة المنورہ صحت کے اعتبار سے دنیا کا صاف ترین شہر، عالمی ادارہ صحت

Leave a Reply