turky-urdu-logo

ترک ائیر لائن نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکش ائیر لائنز  نے   اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ٹوئیٹر پیغام کے مطابق 26 جنوری سے 31 جنوری تک اسرائیل سے آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ائیر لائن کی جانب سے یہ فیصلہ متعلقہ حکام کے فیصلے کے   پیش نظر کیا گیا ہے اس کے علاوہ کوئی تفصیلات نہیں دی گئیں۔

Read Previous

ترکی:مزید 5 ہزار 6 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Read Next

فٹ بال:میسوت اوزیل بہترین کھلاڑی قرار

Leave a Reply