ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ کے صدر یونس سیزر کا دورہ پاکستان، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ

ترکیہ کے امدادی ادارے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ کے صدر یونس سیزر اس وقت پاکستان میں موجود ہیں

صدر یونس سیزر نے اسلام آباد میں ترک سفارتخانے کا دورہ کیا اور ترک سفیر محمد پچاجی سے ملاقات کی، پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اور ترکیہ کی امداد پر بات چیت ہوئی

صدر یونس سیزر نے پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل اختر نواز سے ملاقات کی

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں، ترک امداد اور متاثرین کی بحالی پر تفصیلی بات چیت کی

انہوں نے پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے بھی ملاقات کی، ملاقات میں ترکیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

ملاقات مین ترک سفیر محمد پچاجی بھی موجود تھے

Read Previous

ترکیہ : چوتھی عالمی روایتی گیمز کا آغاز ہو گیا

Read Next

ترک اور یوکرائنی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

Leave a Reply