صدر ایردوان نے نیو آذربائیجان پارٹی یوتھ یونین کے چیئر مین بختیار اسلاموف اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات آق پارتی کے صدر دفتر میں ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی دوستی اور تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔