turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی انٹر نیشنل یونین آف مسلم سکالرز کے وفد سے ملاقات

صدر ایردوان نے انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز کے وفد سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز (IUMS) کے وفد کا خیرمقدم کیا۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل علی محی الدین القرادغی، مذہبی امور کے صدر علی ایرباش اور انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ کے صدر مہمت گومیز شامل تھے۔

اس اہم اجتماع میں اہم امور پر بات چیت ہوئی۔

Read Previous

صدر ایردوان کا 14ویں سالانہ ترک سفارتکاروں کی کانفرنس سے خطاب

Read Next

لاہور یونس ایمرے ترک کلچرل سنٹر میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ترک زبان کے امتحان کا انعقاد

Leave a Reply