turky-urdu-logo

لاہور یونس ایمرے ترک کلچرل سنٹر میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ترک زبان کے امتحان کا انعقاد

لاہور یونس ایمرے ترک کلچرل سنٹر میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ترک زبان کے امتحان کا انعقاد کیا گیا۔

عالمی سطح پر قبول شدہ زبان کا امتحان، لاہور یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا ہے۔

امتحان میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات۔

Read Previous

صدر ایردوان کی انٹر نیشنل یونین آف مسلم سکالرز کے وفد سے ملاقات

Read Next

ترکیہ ایسے اقدامات کرنا جاری رکھے گا جو انسانیت کی بقاء کے لیے ہوں،خاتون اول

Leave a Reply