
صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست کے یوم فتح کے موقع پر صدارتی کمپلیکس میں اعلیٰ ریاستی عہدیداروں اور غیر ملکی مشنوں کے سربراہان سے مبارکبادیں وصول کیں۔
صدر ایردوان نے 23-24 مئی 2016 کو استنبول میں منعقدہ عالمی انسانی سربراہی اجلاس کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی "ریفیوجی کڈ” تھیم والی پینٹنگ کے سامنے مبارکباد وصول کی۔