Turkiya-Logo-top

آذربائیجان:پاکستانی سفیر کی اجتماعی ٹی وی کے ڈائریکٹر سے ملاقات، ثقافتی شراکت داری پر تبادلہ خیال

آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر  بلال حئی نے  اجتماعی ٹی وی کے ڈائیرکٹر جنرل سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے تعلقات کے لیے الیکٹرانک میڈیا کے استعمال پر توجہ مرکوز کی گئی۔

دونوں اطراف نے مستقبل میں ثقافتی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Read Previous

یوم فتح کے موقع پر نیٹو کی ترکیہ کو مبارکباد

Read Next

یوم فتح کے موقع پر صدر ایردوان نے وزراء سے مبارکباد وصول کی

Leave a Reply