turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی قونصل سے ملاقات

صدر ایردوان نے بوسنیااور ہر زیگونیا کی صدارتی قونصل سے ملاقات کی۔

صدارتی رہنماوں کے درمیان ملاقات استنبول میں واہدیٹن مینشن میں ہوئی۔

بوسنیائی رکن ڈینس بیکیروویچ، کروشین ممبر سیلجکو کومسیچاور سربیا کے رکن زیلجکا سیو یجانووچ نے صدر ایردوان سے ملااقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Alkhidmat

Read Previous

پاکستان:ہم اپنے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، ترک سفیر

Read Next

پاکستان: وفاقی وزیر شیری رحمان کی ترک سفیر سے ملاقات

Leave a Reply