turky-urdu-logo

ترکی میں بیروز گاری کی شرح میں کمی

ترکی میں بے روز گاری کی شرح اکتوبر 2020 میں سال 2019 کے اسی ماہ کے مقابلے میں 0.7 فیصد  تک کم ہوتے ہوئے 12.7 فیصد تک رہی ہے۔

ترک محکمہ شماریات نے اکتوبر 2020 کے افرادی قوت اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

جس کے مطابق ترکی بھر میں 15 اور اس سے زائد کی عمر کے بیروزگاروں کی تعداد  سال 2019 کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 3 لاکھ 91 ہزار کم ہوتے ہوئے 40 لاکھ 5 ہزار تک ہو گئی ہے۔

غیر زرعی شرح بیروزگاری 0.9 فیصد کی کمی سے 14.8 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

Read Previous

ارطغرل غازی کے معروف کردار عبدالرحمان غازی کی پاکستان میں مصروفیات

Read Next

ترکی میں کورونا وائرس تین بھائیوں کی جان لے گیا

Leave a Reply