
ترک سیکیورٹی فورسز نےاستنبول میں مارکسسٹ لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی (ایم ایل کے پی) کے متعدد ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور دہشت گرد تنظیم کے 24 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار افراد دہشت گرد تنظیم کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے استنبول میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
یہ دہشت گرد تنظیم 1994 میں بنائی گئی تھی اور 2007 میں اسے دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر کے اس پر پابندی لگائی گئی تھی۔
Tags: ترکی میں دہشت گردی