وزیراعظم پاکستان نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفی منظورکر لیا

وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا ہے۔

عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہو گئے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔

قبل ازیں عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کواپنا استعفیٰ پیش کیا تھا جسے وزیراعظم نے منظور کرنے سے انکارکردیا تھا اورہدایت کی تھی کہ وہ اپنے عہدے پرکام جاری رکھیں۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی میں قدیم شہر کی کھدائی کے دوران کھلونےدریافت

Read Next

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Leave a Reply