turky-urdu-logo

ترک قوم کا اپنے عظیم رہنما کمال اتاترک کی برسی پر خراج عقیدت

ترک قوم کا بابائے ترکی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 82 ویں برسی پر خراج عقیدت

جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 82 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

صبح 9 بج کر دو منٹ پر جب کمال اتاترک کا انتقال ہوا اس وقت پورے ملک میں سائرن بجائے جاتے ہیں اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے بابائے ترکی مصطفیٰ کمال اتاترک کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔

آج بھی ترکی میں مصطفیٰ کمال اتاترک کی 82 ویں برسی پر دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سڑک پر چلتے ہوئے لوگ اور گاڑیاں دو منٹ کے لئے روک دی جاتی ہیں۔ لوگ اپنے گھروں کی بالکنی میں کھڑے پر اپنے عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Read Previous

پولینڈ ریسلینگ ٹورنامنٹ میں ترکی کی بڑی کامیابی

Read Next

ترکی نے چین کو پولٹری مصنوعات کی برآمد کا آغاز کر دیا

Leave a Reply