
فلسطینی گلوکار نے اپنی میوزک ویڈیو کے اندر ارطغرل غازی کے تھیم میوزک کو استعمال کیا۔
گانے میں ناقابل تسخیر امت کو سلام پیش کیا گیا ۔
فلسطینی گانے کا شوٹ مسجد الاقصی میں کیا گیا ۔
گانے نے 24 گھنٹوں کے دوران ہی 1 ملین سے زیادہ فولورز حاصل کر لیے ہیں۔ فلسطینی گلوکار کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔