
فلسطین کے سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچے گے۔
فلسطینی سفیر فاعد مصطفی کا کہنا تھا کہ صدر محمود عباس اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے سوران صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں دونوں ملکوں کی ترقی ، مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔
دونوں رہنماوں کے در میان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی پیشرفت اور باہمی تشویش کے علاقائی اور بین الاقوامی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔