turky-urdu-logo

رواں سال 1.8ملین سیا حوں نے ترکیہ کا رخ کیا

ترک سرکاری اعدادوشمار کے مطابق  1.8ملین غیر ملکی سیاحوں نےگرمیوں کی  چھٹیاں گزارنے  کےلیے ترکیہ کا رخ کیا

سرکاری اعدادو شمار نے اس بات  تصدیق کی ہے کہ گزشتہ دو ماہ میں 1 لاکھ 90ہزار سے زائد غیر ملکی  گاڑیاں سرحدی دروازے  عبور کر کے ترکیہ میں داخل ہوئے  جبکہ رواں سال تقریباً 1.4ملین بیرون ِملک رہنے والے ترک افراد  اپنے ملک واپس آئیں ۔

2020 میں کرونا  وبا کے باعث سیاحوں کی تعداد کم ہو کر   تقریباً 5 لاکھ کے قریب  رہ  گئی تھی۔ ترکیہ میں رہنے والے8 لاکھ سے زائد  غیرملکی باشندے بھی اپنے ملک واپس چلے گئےتھے

ترک سیاحت کے وزیر کہتے ہیں کہ گزشتہ سال کے مقابلے  اس سال کے آخر تک ان سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ متوقع ہے

Read Previous

فلسطین کے صدر ترکیہ کا دورہ کریں گے

Read Next

برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی ،شہریوں کے لیے گزارا کرنا مشکل

Leave a Reply