پاکستانی سفیر کا دی نیشن لائبریری ترکیہ کا دورہ

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ کی سب سے بڑی لائبریر” دی نیشن لائبریری” کا دورہ کیا۔

سفیر نے کتابوں کے بھرپور ذخیرے، غیر معمولی خدمات اور لائبریری کے شاندار فن تعمیر کی بے حد تعریف کی۔

ڈاکٹر یوسف جنید نے لائبریری کے پاکستانی کارنر کا بھی دورہ کیا اور پاکستانی سیکشن کے لیے کتابیں بھی پیش کیں۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک ویمن ٹیم نے تلوار بازی میں طلائی تمغہ جیت لیا

Read Next

سوئیڈن قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم امہ سے معافی مانگے، پاکستان کی دینی جماعتوں کا مطالبہ

Leave a Reply