turky-urdu-logo

پاکستان:ترک قونصل جنرل لاہور کی گورنر آف پنجاب سے ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے لاہور میں ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور تعلیم، تجارت، موسمیاتی تبدیلی اور برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر پنجاب نے موجودہ قونصل جنرل درمش باشتو کا لاہور میں خیر مقدم کیا اور ان کی کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

گورنر پنجاب نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، زراعت اور موسمیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Read Previous

ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انقرہ، باکو کے خلاف ریمارکس پر یونانی اہلکار کو جواب

Read Next

دفاعی برآمدات میں ترکیہ کا ہدف 2023 میں 6 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گا،صدر ایردوان

Leave a Reply