turky-urdu-logo

پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ بیان میں کہا کہ بھارت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے اور  دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہا ہے۔  

جس کی تصدیق یورپی یونین کے ماتحت ڈس انفو لیب نے بھی کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ بھارت اپنی نا کامیاں چھپانے کے لیے فالس فلیگ شپ جیسا ناٹک رچا رہا ہے۔ اسرائیل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے اور ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی دباو نہیں ہے۔

Read Previous

ترک خاتون نے زیتون کی مدد سے کینسر کو شکست دے دی

Read Next

گلوبل سوکر ایوارڈ:کریسٹانو رونالڈو پلیر آف دی سینچری قرار

Leave a Reply