
دبئی میں ہونے والے گلوبل سوکر ایوارڈ میں کریسٹانورونالڈو پلیر آف دی سینچری قرار۔
گلوبل سوکر ایوارڈ نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کریسٹانو رونالڈو کو 2001-2020 پلیر آف دی سینچری کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
رونالڈو اس وقت پورتگل ٹیم کے کپتان ہے۔
کریسٹانو رونالڈو نے اپنی قومی ٹیم کے لیے اب تک 102 گول کیے ہیں۔
کریسٹانو رونالڈو نے 5 بار یو ای ایف اے چیمپین لیگ جیتی ہے۔