ozIstanbul

پاکستان:این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ ترک زبان کا کورس شروع کر رہی ہے

پاکستان کے شہر کراچی کی ٹاپ  انجینئرنگ یو نیورسٹی این ای ڈی  میں ترک زبان کا کورس  شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ این ای ڈی یو نیورسٹی آف انجینئرنگ  اینڈ ٹیکانولوجی  اور ترکی کی مارف فاونڈیشن کے درمیان معاہدہ طے ہونے کے بعد  سامنے آیا۔

طلبہ اس اقدام سے بہت خوش ہیں انکا کہنا ہے کہ ہم اب بآسانی اپنی یونیورسٹی میں باقی کورسز کے ساتھ ساتھ ترک زبان بھی سیکھ سکیں گے۔

پچھلا پڑھیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ خاتون کی ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اگلا پڑھیں

"ہوم آن وہیلز” مہنگائی نے ترکوں کو چھوٹے چھوٹے گھر خریدنے پر مجبور کر دیا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے