fbpx
ozIstanbul

ارطغرل غازی کی حلیمہ خاتون کی ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار  ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کے رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

اسرا نے اپنی انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ڈانس وڈیو شئیر کی جس میں اسرا ساتھی اداکار مراد  یلدرم کے ساتھ سفید لباس میں رقص کر رہی ہیں۔ اداکارہ کے دلکش ڈانس اسٹیپس نے مداحوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

ڈرامہ میں بہترین اداکاری اور اپنے خوربصورتی کی وجہ سے کچھ ہی عرصے میں اسرا شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اسرا  کے مداحوں میں پاکستانی بھی شامل ہو گئے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

چینی کمپنی علی بابا پر بزنس قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

اگلا پڑھیں

پاکستان:این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ ترک زبان کا کورس شروع کر رہی ہے

One Comment

  • میں نے ارطغرل سیریز دیکھا ہے اس میں اسرابیلجک نے جو کردار ادا کیا ہے مجھے بےحد پسند آیا تھا لیکن اسکے بعد جب سے اسرا بیلیجک کو ایسی حالت میں دیکھتا ہوں تو مایوس ہو جاتا ہوں کہ کیوں میں نے ارطغرل سیریز دیکھا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے