پاک بحریہ کی امن مشقوں میں شرکت کے لئے ترک فوجی دستے کراچی پہنچ گئے
پاک بحریہ 2007 سے امن مشقیں کر رہی ہے۔ اس سال کے لئے امن مشقوں کا موضوع ” امن کے لئے اتحاد”ہے۔
ان امن مشقوں میں 40 سے زائد ممالک کے فوجی دستے شرکت کر رہے ہیں۔
ان مشقوں کا مقصد بحیرہ ہند اور بحیرہ عرب میں امن و استحکام کو یقینی بنانا ہے تاکہ تجارتی قافلے ان سمندروں میں حفاظت کے ساتھ سفر کر سکیں
پاک بحریہ نے ترک زبان میں بھی امن فوجی مشقوں کا پرومو جاری کر دیا
Tags: پاک بحریہ