پاکستان:لاہور یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز میں روایتی ترک دستکاری ماربلنگ کورسز کا آغاز

لاہور یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز میں روایتی ترک دستکاری ماربلنگ کورسز کا آغاز ہوگیا۔

لاہور یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ طلبہ و طالبات جو ماربلنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں انہیں ہم یہاں خوش آمدید کہتے ہیں۔

طلبہ ہمارے اس پروگرام کو بہت پسند کرتے ہیں اور پر جوش طریقے سے اس میں حصہ لیتے ہیں۔

لاہور یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز اس سے قبل بھی اس نوعیت کے پروگرام متعارف کروا چکا ہے۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکیہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ناروے نے قرآن کی بے حرمتی کا ارادہ ترک کر دیا

Read Next

ترکیہ کی سب سے بڑی بین الاقوامی موسم سرما کی فوجی مشقیں اختتام پذیر

Leave a Reply