ترکی میں پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی نے استنبول میں ہونے والی "غیر یقینی دور میں زندگی گزارنا” کے عنوان سے ہونے والی گیار ویں باسفورس کانفرنس میں شرکت کی ۔
دفاعی انڈسٹری سے متعلق ایک سیشن کے دوران ، پاکستانی سفیر نےجدید ٹیکنالوجی اور تنازعات کو کم سے کم رکھنے کی کوشش پر بات کی۔