turky-urdu-logo

ترکی:13ہزار سے زائد آثار قدیمہ کے نمونوں کو قبضے میں لے لیا گیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وسطی ترکی میں ایک کاروائی کے دوران 13 ہزار آثار قدیمہ کے نمونوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔

کاروائی کے دوران ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سیکیورٹی کے باعث  مشتبہ شخص کا نام ظاہرنہیں کیا گیا۔

قبضے میں لیے گئے سامان میں 641 سکے ، 3 فائر بندوقیں اور 656 دیگر اشیاء  شامل ہیں۔

Read Previous

مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی طرف سے کسی رعایت کی گنجائش نہیں؛ ایردوان

Read Next

ترکی کی معیشت مستحکم ہے اور درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؛ یورپی بنک

Leave a Reply