فٹ بال کلب گالسترائے میں ہینری اونیکورو ایک بار پھر شامل ہوگئے۔
ہینری کا تعلق موناکو کلب سے ہے۔
23 سالہ ہینری نے ترکش کلب گالسترائے کے لیے 2019 میں ترکش کپ جیتا تھا۔
Tags: فٹ بال