turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے چھوٹے ہیروز کی خوبصورت تصاویر

ارطغرل غازی میں بچوں کا کردار ادا کرنے والے چالڈ اسٹارز کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا  پر شئیر کی گئی۔

تصویر میں بچے خوشگوار موڈ میں ایک ریسٹورانٹ میں بیٹھے ہیں۔

ترک ڈرامے ارطغرل  کو ترکش گیم آف تھرونز کہا جاتا ہے۔

اس ڈرامہ سیریل کا 150 سے زائد زبانوں میں ترجمعہ کیا گیا جس سے 500  ملین ڈالر کی آمدنی بھی ہوئی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بھی اس ڈرامہ کی قبولیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔

Read Previous

خلیجی ممالک سرمایہ کاری کو خارجہ پالیسی کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، ترک تھنک ٹینک

Read Next

فٹ بال: اونیکورو ایک بار پھر گالسترائے کلب میں شامل ہوگئے

Leave a Reply