turky-urdu-logo

آذری حکومت کی جانب سے جنگ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

آذربائیجان کی حکومت نے اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ سڑکوں پر گاڑیوں کے سائرن نغمے  کی صورت میں بجا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

44 دنوں تک جاری اس جنگ میں آذربائیجان کے  2783  فوجی جوانوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔  جن کی عقیدت میں پاکستان میں آذربائیجان کی ایمبیسی  میں بھی شہدا  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے  لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Read Previous

پاک بحریہ کے جنگی جہاز تبوک کی ترکی آمد

Read Next

محسن فخری زادہ کا قتل خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے، صدر ایردوان

Leave a Reply