ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی 84 ویں برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ترک سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی تقریب میں خصوصی شرکت۔
ترک سفیر مہمت پاچاجی نے اپنے خطاب میں مصطفیٰ کمال اتاترک کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی ۔
ترک سفیر نے اتاترک کے یادگاری مجسمے پر پھول بھی چڑھائے۔