turky-urdu-logo

14 اگست 1947 کو پاکستان کی جشن آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب کا اہتمام

14 اگست 1947 کو پاکستان کی جشن آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا انعقاد  ترکیہ اور ترک عوام اور پاکستان اور پاکستانی عوام کے درمیان دوستی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا۔

تقریب میں ترکش اور پاکستانی فنکاروں نے اپنے خوبصورت گانوں سے چار چاند لگا دیے۔

Read Previous

پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےپاکستان کے8ویں نگراں وزیراعظم کےطور پراپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Read Next

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان کی آزادی کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر  کنسرٹ کا انعقاد

Leave a Reply