turky-urdu-logo

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان کی آزادی کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر  کنسرٹ کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان کی آزادی کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر  کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔

یہ تقریب 1947 میں اس تاریخی دن پر قائم ہونے والی ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہری دوستی کی مناسبت سے رکھی گئی۔

اس موقع پر ترک اور پاکستانی فنکاروں نے اپنی پرفارمنس پیش کیں۔

 

Read Previous

14 اگست 1947 کو پاکستان کی جشن آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب کا اہتمام

Read Next

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ (اے کے) پارٹی نے 2001 میں اپنے قیام کے بعد سے ہر انتخابات میں کامیابی حاصل کی،صدر ایردوان

Leave a Reply