turky-urdu-logo

نیٹ فلیکس پر ترکش سیریز عطیا کا دوسرا سیزن ریلیزکر دیا گیا

نیٹ فلیکس کی ترکش سیریز عطیا کا دوسرا  سیزن ریلیز ہو گیا۔

عطیا کا دوسرا سیزن 8 اقساط پر مشتمعل ہوگا  جسکی ہر قسط تقریبا 40 کی ہوگی۔

عطیا کے دوسرے سیزن میں اداکارہ بیرین سات ،مین رول میں نظر آئیں گی۔

اس سیزن میں اداکارہ اپنے ماضی کے بارے میں جان کر لوگوں کی مدد کرے گی۔

عطیا کے دوسرے سیزن میں بیرین سات کے علاوہ محمد گنسر ، متین عبدل، ملیسا، چیوان بھی شامل ہونگے۔

یہ سیریز او جی ایم  پیکچرز نے بنائی ہے۔

Read Previous

پاکستان اس سال فروری میں اپنی دفاعی طاقت کا لوہا منوا چکا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

Read Next

آج پاکستان اپنے عظیم لیڈر محمد علی جناح کی 72 ویں برسی منا رہا ہے

Leave a Reply