turky-urdu-logo

مشہور فٹ بال کھلاڑی ویسٹ پال انتقال کر گئے

این بی اے کے مشہور فٹ بال کھلاڑی  ویسٹ پال 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

فٹ بال فیڈ ریشن  نے  میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ این بی اے کلب کے مشہور کھلاڑی ویسٹ پال سکوٹڈیل آریزونا میں انتقال کر گئے۔

ویسٹ پال این بی کلب میں بطور کھلاڑی کھیلنے کے ساتھ ساتھ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

ویسٹ پال  نے 1972 سے 1984 کے درمیان این بی اے کلب کے لیے بطور کھلاڑی کھیلا اور 1993 میں اسکے کوچ بنے۔

Read Previous

ترکی 2020: بجلی کی کھپت میں صرف 0.14 فیصد اضافہ

Read Next

ترک گانے سے متاثر ہو کر ترک زبان سیکھنے والی پاکستانی خاتون

Leave a Reply