turky-urdu-logo

ناسا:2020 اب تک کا سب سے گرم سال

سال 2020 اب تک کا سب سے گرم سال قرار۔

ناسا نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ  سال 2020 نے گرمی کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

ناسا کا مزید کہنا تھا کہ سال 2020 اب تک کا سب سے گرم سال رہا ہے۔

سال 2020 میں  عام درجہ حرارت 1.84 فارنہائٹ تک گیا جو اب تک کے سب ریکارڈز سے زیادہ ہے۔

ناسا کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے 7 سالوں میں گرمی کی شدت بہت زیادہ رہی ہے۔

ناسا نے خبردار کیا ہے کہ موسم میں تبدیلی اگر ایسے ہی رونما ہوتی رہی تو آنے والے وقت میں گرمی  برداشت کی شدت سے زیادہ بڑھ جائے گی۔

Read Previous

2020: جاپان میں خودکشی دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Read Next

انقرہ میں ڈرون تیار کرنے والی فیکٹری نے کام شروع کر دیا

Leave a Reply