turky-urdu-logo

مصطفیٰ لبیب گوخان (آفندی سائمن )عنقریب پاکستان میں اپنے مداحوں کے درمیان ہونگے

پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت مصور عباسی نے سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کے والد پر بننے والی ڈرامہ سیریل ارطغرل میں ولن کا کردار ادا کرنے والے آفندی سائمن سے ملاقات کی۔
آفندی بھی پاکستان کی محبت میں گرفتار ہیں۔ ملاقات میں آفندی ن دل دل پاکستان گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
آفندی نے کہا کہ وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے

Read Previous

خواندگی کا عالمی دن

Read Next

ترکی اور ایران کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

Leave a Reply