turky-urdu-logo

خواندگی کا عالمی دن


ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ جب تک ہر بچے کو علم کی روشنی سے منور نہیں کر لیتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ 100 فیصد خواندگی کا ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی

Read Previous

ترک بحریہ مشرقی بحیرہ روم میں اروچ رئیس کی حفاظت پر معمار

Read Next

مصطفیٰ لبیب گوخان (آفندی سائمن )عنقریب پاکستان میں اپنے مداحوں کے درمیان ہونگے

Leave a Reply