turky-urdu-logo

مری:سرینہ ہوٹل میں ترک پاک فوڈفیسٹیول کا انعقاد

پاکستان کےشہر مری کےسرینہ ہو ٹل میں ترک پاک فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول میں شریک افراد ترکیہ اور پاکستانی کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

فیسٹیول کا مقصد دونوں ملکوں کی ثقافت اور کھانوں سے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے اور انکی دوستی کے تعلق کو اور مضبوط کرنا ہے۔

پاکستان میں ترکیہ کےسفیر مہمت پچاجی کا کہنا تھا کہ تقریب سے جمع ہونے والے فنڈز پاکستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ  اتھارٹی  کے حوالے کردیے گئے ہیں تاکہ سیلاب متاثرین کی مدد کی جا سکے۔

Alkhidmat

Read Previous

ایران کے دارالحکومت تہران میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ،فرسٹ لیفٹیننٹ شہید

Read Next

28 جنوری 1982، آرمینیائی دہشت گردانہ حملہ

Leave a Reply