
28 جنوری 1982 کو امریکہ میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا جسکے نتیجے میں ترک قونصل جنرل کمال آرکان شہید ہو گئے تے۔
یہ حملہ آرمینیائی دہشت گرد تنظیم جے سی اے جی نے کروایا تھا۔
ترکیہ اپنے بہادر شہیدوں کو کبھی نہیں بھولا۔
دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں قونصل جنرل کمال آرکان شہید ہوئے تھے۔